• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 30, 2016

    جی سی سی ممالک نے حوثیوں کی نئی کابینہ مسترد کر دی

    خلیج تعاون کونسل"جی سی سی"کے سکریٹری جنرل عبداللطیف الزیانی نے  کہا ہے کہ حوثی شیعہ باغیوں کی جانب سے نئی حکومت کی تشکیل  اقدام کوخلیجی ریاستیں مکمل طور پر مسترد کرتی ہیں حوثیوں کے اس اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بحران کے حل کے لیے سیاسی مذاکرات کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہیں اور وہ اقوام متحدہ کے ایلچی  کی نئی مصالحانہ کوششوں کو پیچیدہ بنا رہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جی سی سی ممالک نے حوثیوں کی نئی کابینہ مسترد کر دی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top