مصر کے وزیر مالیات عمرو الجارحی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ "آئی ایم ایف"نے مصر کے لیے آئندہ 3 برسوں میں 12 ارب ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے نہوں نے باور کرایا کہ آئندہ برسوں کے دوران اچھی شرح نمو کو یقینی بنانے کے لیے مصر درست راستے پر گامزن ہے۔ اور قرضے کا پہلی قسط آئندہ بدھ کے روز مصر کے حوالے کی جائے گی۔
Saturday, November 12, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment