یمن کے معزول صدر نے اقوام متحدہ سے کیوبا سفر کی اجازت مانگ لی
یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح کی سیاسی جماعت پیپلز جنرل کانفرنس نے ایک بیان میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تنظیم کے رہنما علی عبداللہ صالح کو کیوبا سفر کی اجازت دی جائے تاکہ وہ آنجہانی رہنما فیڈل کاسترو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کر سکیں۔
0 comments:
Post a Comment