یمنی حوثی باغیوں کی نام نہاد سیاسی کونسل نے اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی کوششوں پر پانی پھیرتے ایک اور اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے صنعاء میں عبدالعزیز بن حبتور کی سربراہی میں حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حکومت کی کابینہ میں 42 وزراء کو نامزد کیا گیا ہے جن کو اتحادیوں اور سابق صدر علی صالح کے حامیوں درمیان تقسیم کیا گیا ہے۔
Wednesday, November 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment