شام کے شہر حلب پر سرکاری فوج اور اس کے اتحادی روسی فوج کے جنگی طیاروں نے تقاد قصبے میں واقع جامع مسجدمیں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے موجود نمازیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 50 شہری ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں بمباری کے نتیجے میں مسجد ملبے کا ڈھیر بن گئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment