• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 17, 2016

    فلسطین کی تمام مساجد میں تا قیامت اذان گونجتی رہے گی: احمد بحر


    فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطین کی مساجد میں اذان دینے پرپابندی سے متعلق نئے قانون کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔  فلسطینی قوم اذان پرپابندی کے اسرائیلی قانون کو مسترد کردیں۔ فلسطین کی تمام مساجد میں تا قیامت اذان کی صدا گونجتی رہے گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین کی تمام مساجد میں تا قیامت اذان گونجتی رہے گی: احمد بحر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top