• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 9, 2016

    ایران: باسیج ملیشیا کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    ایران میں یونیورسٹیوں کے طلباء کے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے باسیج ملیشیا کے سربراہ جنرل محمد رضا نقدی کو ان کے عہدے سے ہٹا کر بریگیڈیئر غلام حیسن غیب بور کو باسیج ملیشیا کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران: باسیج ملیشیا کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top