مصرنے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ تین روز کے لیے کھول دی
فلسطینی وزارت داخلہ کے زیرانتظام بارڈر اور گذرگاہ امور
کے شعبے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے غزہ کی واحد
بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو تین روز کے لیے
کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment