• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 21, 2016

    ایران اور روس کا شام میں مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر

    ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے جنگ زدہ شام میں روس کے ساتھ مل کر قائم کیے گئے ایک مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر کا انکشاف کیا ہے لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ کہاں قائم کیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور روس کا شام میں مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top