تازہ ترین > فلسطین > بیت المقدس میں 400 مکانات کی تعمیر منسوخ اسرائیل فلسطین بیت المقدس میں 400 مکانات کی تعمیر منسوخ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ نے یہودی آباد کاری کے حوالے سے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر عالمی برادری کے دباؤ کے بعد القدس شہر میں 390 مکانات کی تعمیر کے ایک منصوبے پر کام روک دیا ہے۔ 12/31/2016 09:44:00 AM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment