امریکی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق وشام میں داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے چار دسمبر کو شام کے الرقہ شہر میں کیے گئے حملوں میں داعش کے تین اہم کمانڈر ہلاک کردیے ہیں۔ ہلاک ہونے والے داعشی کمانڈروں میں بیرون ملک کارروائیوں، پیرس میں سنہ 2015ء میں حملوں میں ملوث جنگجو اور بیرون ملک سے جنگجو بھرتی کرنے کے ذمہ داران شامل ہیں۔ انہیں چار دسمبر کو ایک فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا جس کے بعد حکام اس حملے کے نتائج کا انتظار کررہے تھے۔
Wednesday, December 14, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment