تازہ ترین > قطر > قطر اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ پر بات چیت قطر قطر اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ پر بات چیت قطر کےوزیر اعظم اور وزیر داخلہ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی نے سیکڑری امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا. 12/13/2016 08:40:00 AM قطر
0 comments:
Post a Comment