تازہ ترین > اسرائیل > پاکستانی وزیر دفاع کی اسرائیل پر ایٹمی حملے کی دھمکی اسرائیل پاکستانی وزیر دفاع کی اسرائیل پر ایٹمی حملے کی دھمکی پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسرائیل کی جانب سے اسلام آباد پر ایٹم بم حملے کی جھوٹی خبر پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے پر پاکستان بھی اسرائیل پر ایٹمی حملہ کر سکتا ہے۔ 12/26/2016 12:13:00 PM اسرائیل
0 comments:
Post a Comment