• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 15, 2016

    روسی خفیہ ادارے کی ایرانی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے امکانات

    ایرانی ذرائع ابلاغ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حلیف ملک روس کے خفیہ ادارےایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرسکتے ہیں۔ خاص طور پر یہ امکان موجود ہے کہ اپریل 2017ء میں ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں روسی خفیہ ادارے انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روسی خفیہ ادارے کی ایرانی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے امکانات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top