اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیرقانونی یہودی کالونی’عمونا‘ کو خالی کرنے اور کالونی میں غصب کی گئی فلسطینی اراضی اور املاک مالکان کو واپس کرنے کے بجائے متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment