شامی صدر بشار الاسد کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی شام میں جنگ بندی سےمتعلق قرارداد 122 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔ اس موقع پر شامی حکومت کے مندوب نے بعض عملی وجوہات کی بناء پر قرارداد پر رائے شماری روکنے کی بھرپور کوشش کی تھی مگر ان کی کوشش کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔
Saturday, December 10, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment