تازہ ترین > فلسطین > اسرائیل خطے میں تمام برائیوں کی جڑ ہے: خالد مشعل اسرائیل فلسطین اسرائیل خطے میں تمام برائیوں کی جڑ ہے: خالد مشعل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ خطے میں تخریب کاری اور برائی کے تمام مراکز میں صہیونی ریاست کا ہاتھ ہے لیکن مسلم امہ سے اپیل ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو فراموش نہ کریں۔ 12/26/2016 12:20:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment