• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 17, 2016

    ترکی حلب کے پناہ گزینوں کے استقبال کے لیے تیار ہے: اردگان

    ترکی کے صدر رجب طیب اردگان  نے شام کے جنگ زدہ علاقے حلب میں محصورین، باغیوں اور ان کے خاندانوں  کے افراد کے محفوظ مقامات کی طرف انخلاء کے حوالے سے طے پائے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے اور اس کی پاسداری اور احترام تمام فریقین کی ذمہ داری ہے  ان کا کہنا ہے مزید کہنا تھا کہ ترکی حلب کے پناہ گزینوں کے استقبال کے لیے تیار ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی حلب کے پناہ گزینوں کے استقبال کے لیے تیار ہے: اردگان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top