تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 15 فلسطینی گرفتار اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 15 فلسطینی گرفتار فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم پندرہ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ 12/13/2016 05:54:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment