• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 23, 2016

    داعش نے 2 ترک فوجی زندہ جلا ڈالا

    داعش نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو یرغمال ترک فوجیوں کو زندہ جلانے کا ہولناک منظر محفوظ کیا ہے اس ویڈیو کو عسکریت پسندوں نے اپنی ویب سائٹ پر جمعرات کے روز پوسٹ کیا جس میں وردی میں ملبوس دو ترک فوجیوں کو ایک لوہے کے جنگلے سے نکالا جاتا ہے ان یرغمال فوجیوں کے ہاتھ کمر پر بندھے ہیں، جس کے بعد انہیں جلتے ہوئے ایک فیتے سے آگ لگائی جاتی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے 2 ترک فوجی زندہ جلا ڈالا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top