یمن کے شہر الجوف کے گورنر کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک کی حکومت کا تختہ الٹنے میں ملوث متعدد ملیشیاؤں کے ارکان سمیت ایرانی ماہرین اور حزب اللہ کے کارکنوں کو جنگی قیدی بنایا ہے گرفتار ہونے والے غیر ملکی مقامی باغیوں کو اہم معلومات سمیت یمن میں اپنا رسوخ بڑھانے کے طریقوں سے متعلق تربیت فراہم کر رہے تھے۔" باغیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ الجوف میں فوج کے ساتھ ان کے حالیہ تصادم کے موقع پر دیکھنے میں آیا۔
Friday, December 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment