صہیونی ریاست کے لیے امریکی امداد دہشت گردوں کی معاونت ہے: برھوم
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان فوزی برہوم نے امریکا کی جانب سے اسرائیل کی فوجی امداد کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث صہیونی ریاست کی فوجی امداد دہشت گردوں کی مدد اور معاونت کے مترادف ہے۔
0 comments:
Post a Comment