• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 15, 2016

    قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ


    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس کے دوران انہوں نے شام کے مسائل  اور حلب شہر کی حالیہ بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top