• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 27, 2016

    اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت میں لے جائیں گے: صائب عریقات


    فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے صائب عریقات کا کہنا ہے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد اب اسرائیل کو بین الاقوامی جرائم کی عدالت اور اقوام متحدہ کے دیگر اداروں میں لے جانے جیسے اقدامات کیے جائیں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت میں لے جائیں گے: صائب عریقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top