• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 31, 2016

    بھارت میں اسرائیلی سیاحوں پر حملوں کا خطرہ


    اسرائیلی حکومت نے بھارت میں سیاحت اور دیگر مقاصد کے لیے آئے اپنے شہریوں کو سال نو کے موقع پر پبلک مقامات میں جانے سے گریز کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نئے سال کے جشن کے دوران جنوب مغربی بھارت میں اسرائیلی سیاحوں پر حملے کیے جاسکتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بھارت میں اسرائیلی سیاحوں پر حملوں کا خطرہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top