• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 10, 2016

    شام میں ایرانی فوج کا قائد ’باسیج‘ ملیشیا کا نیا سربراہ بریگیڈییر غلام حسین مقرر

    ایران میں پاسداران انقلاب کی باسیج ملیشیا کے سربراہ کی تبدیلی کی خبر کو سرکاری اور نجی ذرائع ابلاغ نے غیرمعمولی کوریج دی ہے۔  باسیج ملیشیا کے نئے سربراہ بریگیڈییر غلام حسین غیب پرور پاسداران انقلاب کے اہم فوجی عہدیدار ہیں جو شام میں موجود ایرانی فورسز کی کمان کرچکے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں ایرانی فوج کا قائد ’باسیج‘ ملیشیا کا نیا سربراہ بریگیڈییر غلام حسین مقرر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top