تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے متعدد فلسطینی بچے اغواء کر لئے اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے متعدد فلسطینی بچے اغواء کر لئے قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں شعفاط پناہ گزین کیمپ کے قریب قائم ایک فوجی چوکی سے متعدد فلسطینی بچوں کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ 12/09/2016 03:33:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment