• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 17, 2016

    حلب میں محصور تمام لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جائے:ایرانی جنرل

    ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر جنرل جواد غفاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے  کہ حلب میں محصور تمام افراد کو اجتماعی طور پر موت کے گھاٹ اتار دیا جائے مشرقی حلب میں کسی شخص کو زندہ چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔
    مبصرین کا کہنا ہے کہ ایرانی عہدیداروں نے اس نوعیت کے متنازع بیانات حلب میں عام شہریوں اور جنگجوؤں کے محفوظ مقامات تک منتقل کیے جانے سے متعلق طے پائے معاہدے پرعمل درآمد میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب میں محصور تمام لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جائے:ایرانی جنرل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top