تازہ ترین > شام > شامی فوج نے حلب میں آپریشن روک دیا شام شامی فوج نے حلب میں آپریشن روک دیا روسی وزیرخارجہ نے جرمن شہر ہامبرگ میں یورپی امن وتعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شامی فوج نے مشرقی حلب میں آپریشن روک دیا ہے تاکہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو محفوظ مقامات تک منتقل ہونے میں مدد مل سکے۔ 12/09/2016 03:04:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment