تازہ ترین > فلسطین > وادی گولان کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالب اسرائیل شام فلسطین وادی گولان کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالب اسرائیلی وزیر مواصلات نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ جاری تنازع کے حل کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام کرے۔ اس کے علاوہ فلسطینیوں کو داخلی خود مختاری دی جائے اور شام کے مقبوضہ علاقے وادی گولان کو صہیونی ریاست میں شامل کیا جائے۔ 12/16/2016 04:14:00 PM اسرائیل شام فلسطین
0 comments:
Post a Comment