• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 30, 2016

    ایرانی حجاج کا خیرمقدم، مگر ضابطہ اخلاق سب کے لیے یکساں ہو گا

    سعودی عرب کے وزیر برائے امور حج وعمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایرانی حجاج کرام سمیت دنیا بھرسے آنے والے عازمین حج کا خیرمقدم کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مملکت ایران سمیت کسی بھی ملک سے آنے والے حجاج کرام کے ساتھ ان کے رنگ، نسل اور مسلک کی بنیاد پر امتیاز نہیں برت رہی بلکہ تمام حجاج کرام کو یکساں احترام دینے کے ساتھ سب پر ایک ہی ضابطہ اخلاق لاگو کرنے کی خواہاں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی حجاج کا خیرمقدم، مگر ضابطہ اخلاق سب کے لیے یکساں ہو گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top