تازہ ترین > یمن > یمن: 22لاکھ بچے ناقص خوراک کا شکار یمن یمن: 22لاکھ بچے ناقص خوراک کا شکار اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسف کے نے کہا ہے کہ یمن میں ناقص خوراک اور بیماریوں کے سبب ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں چلا جاتا ہے اور اس وقت ملک میں 22 لاکھ بچے ناقص خوراک کا شکار ہیں جن کو فوری دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ 12/14/2016 01:57:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment