• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 21, 2016

    ترکی، روس اور ایرن کا شام میں امن سمجھوتے پر اتفاق

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران ،روس اور ترکی شامی صدر بشارالاسد اور حزب اختلاف کے درمیان امن سمجھوتا طے کرانے میں مدد دیں گےان کا مزید کہنا تھا  کہ ان تینوں ممالک کو شام میں نظام کی تبدیلی کے بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کی ضرورت ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی، روس اور ایرن کا شام میں امن سمجھوتے پر اتفاق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top