• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 14, 2016

    مصر ،ترکی اور صومالیہ میں دہشت گردی کی شدید مذمت: سعودی عرب


    سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے مصر ،ترکی اور صومالیہ میں تباہ کن خودکش بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر ،ترکی اور صومالیہ میں دہشت گردی کی شدید مذمت: سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top