• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 13, 2016

    اسرائیل کی مصر کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ کی پیش کش@


    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مصر کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ طور پر جنگ لڑنے کی پیش کش کی ہے۔ انھوں نے یہ پیش کش مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قبطی عیسائیوں کے ایک چرچ میں بم دھماکے کے ایک روز بعد کی ہےجس میں پچیس افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوگئے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کی مصر کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ کی پیش کش@ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top