تازہ ترین > شام > شامی فوج کا حلب پرمکمل قبضے کا دعویٰ شام شامی فوج کا حلب پرمکمل قبضے کا دعویٰ شام کی سرکاری فوج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر حلب کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب مشرقی حلب سے باغیوں اور محصور شہریوں کا آخری قافلہ بھی شہر سے باہر روانہ ہوگیا ہے 12/23/2016 02:47:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment