تازہ ترین > فلسطین > امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنا اعلان جنگ تصور ہوگا: شیخ صبری فلسطین امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنا اعلان جنگ تصور ہوگا: شیخ صبری مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی امریکی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کھلا اعلان جنگ قرار دیا ہے۔ 12/17/2016 02:25:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment