• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 31, 2016

    شام میں جنگ بندی قابل تحسین، مسئلے کا جامع سیاسی حل نکالاجائے:حماس


    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شام میں متحارب فریقین کے درمیان ترکی، ایران اور روس کی مساعی سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ شام میں خون خرابہ روکنے کے لیے مسئلے کا جامع اور پائیدارسیاسی حل تلاش کیا جائے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں جنگ بندی قابل تحسین، مسئلے کا جامع سیاسی حل نکالاجائے:حماس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top