تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی وزارت داخلہ پر بم حملے کی سازش پرمجرم کو سزائے موت کا حکم سعودی عرب سعودی وزارت داخلہ پر بم حملے کی سازش پرمجرم کو سزائے موت کا حکم سعودی عرب میں ایک خصوصی عدالت نے ایک شہری کو وزارت داخلہ کی عمارت کو بم سے اڑانے کی سازش کے الزام میں مجرم قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ 12/26/2016 12:12:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment