تازہ ترین > یمن > یمن: شبوہ میں فوج کا مزید ٹھکانوں پر کنٹرول یمن یمن: شبوہ میں فوج کا مزید ٹھکانوں پر کنٹرول یمن میں ایک عسکری ذمے دار نے بتایا ہے کہ سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے گزشتہ دو روز کے دوران شبوہ صوبے میں حوثی اور صالح ملیشیاؤں سے مزید نئے ٹھکانے واپس لے لیے ہیں۔ 12/08/2016 04:10:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment