تازہ ترین > یمن > یمن: عدن سے 11 لاشیں برآمد یمن یمن: عدن سے 11 لاشیں برآمد یمن کے جنوبی شہر عدن کے ایک علاقے میں 11 ذبح کیے ہوئے افراد کی لاشیں ملی ہیں جہاں شدت پسند گروپ اب بھی سرگرم ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ سربریدہ لاشیں منگل کی شب مقامی آبادی کے سامن برآمد ہوئیں۔ 12/15/2016 03:33:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment