• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 14, 2016

    قطر کے وزیر خارجہ کی کویت اور ترکی کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ


    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے  کویت کے وزیر خارجہ صباح خالد حمد الصباح ا ور ترکی  کے وزیر خارجہ مولود اوگلو سے ٹیلیفون پر حلب شہر میں حکومت اور ملیشیاؤں کی جانب سے سفاکانہ شیلنگ سے
    بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر خارجہ کی کویت اور ترکی کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top