یمنی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے والے حوثی باغی ایران کے سہارے جنگ لڑ رہے ہیں کیونکہ ایران ان کو اسلحہ مہیا کر رہا ہے انہوں نے عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایران پر سخت دبائو ڈالے تاکہ وہ حوثی باغیوں کو اسلحہ کی سپلائی روکے اور ہمیں اذیتیں دینے سے باز آئے۔
Saturday, December 3, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment