یمن میں مقامی انتظامیہ کے سربراہ عبدالرقیب فتح نے تعز صوبے کے اہلیان کو بھوک سے دوچار کرنے کی تمام تر ذمے داری باغی ملیشیاؤں پر عائد کی ہےان کا کہنا ہے کہ باغیوں نے تعز صوبے کے لیے امداد سے بھری ٹرین کی 64 بوگیوں کو روکا ہوا ہے، مذکورہ امدادی بوگیاں نومبر کے اوائل میں الحدیدہ کی بندرگاہ سے تعز صوبے کی جانب بھیجی گئی تھیں۔
Saturday, December 3, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment