شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کی حکمران علوی قبیلے کے ساتھ مذہبی وابستگی ان کی مذہبی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شامی فوجیوں کی بڑی تعداد حلب میں علوی قبیلے کے مذہبی پیشوا الشیخ ابوعبداللہ الحسن بن حمدان الخصیبی کی قبر حاضری کو یقینی بنانے کی کوشش کرتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment