سعودی مسلح افواج نے حوثی دراندازوں کی ایک اور کوشش ناکام بنادی
سعودی عرب کی مسلح افواج نے یمن کے ساتھ واقع سرحدی علاقے میں حوثی شیعہ باغیوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی ہے اور انھیں سعودی علاقے میں بارودی سرنگیں نصب کرنے سے پہلے ہی جا لیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment