تازہ ترین > یمن > یمن : ڈرون حملے میں القاعدہ کا مقامی سربراہ ہلاک یمن یمن : ڈرون حملے میں القاعدہ کا مقامی سربراہ ہلاک ایک یمنی عہدے دار کے مطابق صوبے البیضا میں واقع علاقے سوامعہ میں جمعرات کو ڈرون نے ایک گاڑی پر میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں صوبے ابین کے شہر لودر میں القاعدہ کا امیر جلال السیدی مارا گیا ہے۔ 12/30/2016 02:31:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment