قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوگلو سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس کے دوران
انہوں نے حلب شہر میں انسانی صورتحال
اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے علاوہ خطے میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی
پر تبادلہ خیال کیا۔
Saturday, December 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment