دنیا کے مخلتف شہروں میں حلب شہر کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے لیے مظاہرے کیے گئے۔ حلب کے مشرقی حصے کو خصوصی طور پر بشار کی حکومت اور اس کے حلیفوں کی جانب سے منظم نسل کشی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مظاہرے میں شریک افراد نے حلب کے مشرق میں مسلح شامی اپوزیشن کے آخری گڑھ پر مسلسل بم باری کے خلاف احتجاج کیا اور فضائی حملوں اور گولہ باری کے بیچ پھنسے شہریوں کے لیے بھرپور سپورٹ کا اظہار کیا۔
0 comments:
Post a Comment