• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 17, 2016

    حلب میں بربریت کے ذمہ دار ایران، روس اور بشار الاسد ہیں: اوباما

    واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ روس شام میں اسدی فوج کے جنگی جرائم کی پردہ پوشی اور دنیا کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہا ہے۔ حلب میں وحشیانہ حملوں پرپوری دنیا کا موقف ایک ہے۔ حلب میں نہتے لوگوں کے کشت وخون کی ذمہ داری شام کے صدر بشار الاسد، روس اور ایران پر عاید ہوتی ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب میں بربریت کے ذمہ دار ایران، روس اور بشار الاسد ہیں: اوباما Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top